the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


امریکی ریاست کیلی فورنیا کےشہر سین برناڈینومیں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا نام سید فاروق ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق دوسرا حملہ آور سید



فاروق کا بھائی ہوسکتا ہے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔مقابلے میں ماری جانے والی خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی شہر سین برناڈینومیں معذور افراد کی دیکھ بھال کے ایک مرکز میںتین حملہ آوروںنے فائرنگ کرکے 14 افرادہلاک کو ہلاک کر دیا تھا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.